آصف زرداری شریک دواخانہ

   

Ferty9 Clinic

اسلام آباد ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری جو قومی احتساب بیورو کی تحویل میں ہیں، انھیں آج ان کی شوگر اور بلڈپریشر کے لیول میں کمی پر راولپنڈی کے اسپتال میں شریک کرایا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 63 سالہ شریک صدرنشین پی پی پی کو این اے بی ٹیم نے پیر کو کئی ملین ڈالر کے منی لانڈرنگ کیس میں اُن کے گھر سے گرفتار کیا تھا۔