آنگ سان سوچی کو جھٹکا ایوارڈ واپس لیا گیا

   

لندن ۔ /6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میانمار کی لیڈر اور نوبل امن انعام یافتہ آنگ سان سوچی کو شدید جھٹکا پہونچا ہے ۔ روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کے معاملہ پر دی سٹی آف لندن کارپوریشن نے ان کا ایوارڈ چھین لیا ہے ۔ دنیا بھر میں سوچی پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگایا جارہا ہے ۔