آ بیل ، مجھے مار ۔ لاک ڈاؤن میں دعوت…

,

   

Ferty9 Clinic

٭ اسے حماقت نہیں تو اور کیا کہیں گے؟ ٹاملناڈو کے ضلع تھنجاور میں 29 سالہ نوجوان ملک گیر کورونا لاک ڈاؤن کے درمیان ’’کورونا دعوت‘‘ کا اہتمام کیا اور پھر اس ایونٹ کی ویڈیو فیس بک پر پوسٹ کردی۔ پولیس نے نوجوان کو فوری گرفتار کرلیا۔