رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ائیل ٹینکر نے کنٹرول کھودیا‘ ڈیوائیڈر سے ٹکرایا اور الٹ گیا جس سے یہ حادثہ پیش آیاہے
پنجاب کے لودھیانہ میں ایک فلائی اوور پرچہارشنبہ 3جنوری کے روزآگ کے بڑے بڑے شعلے بھڑک اٹھے۔ اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
اس واقعے کا ایک ویڈیو وائیرل ہوا ہے جس میں فلائی اوور کے اوپر اٹھتے ہوئے گھنے دھوائیں کے درمیان آگ بھڑکتی ہوئی دیکھائی دے رہی ہے۔
رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ ائیل ٹینکر نے کنٹرول کھودیا‘ ڈیوائیڈر سے ٹکرایا اور الٹ گیا جس سے یہ حادثہ پیش آیاہے‘ گاڑیوں کی آمد درفت میں اس سے مشکلات پیدا ہوئیں۔
ٹریفک ٹھپ ہوکر رہ گئی۔محکمہ فائیر کا عملہ موقع پر پہنچا اور بڑے پیمانے پر آگ بجھانے کی کوشش کی جاتی رہی ہیں۔