ائی او سی ایل۔ درخواستیں 1574جائیدادوں کے لئے مطلوب ہیں

,

   

نئی دہلی۔انڈین ائیل کارپوریشن لمیٹیڈ (ائی او سی ایل)نے دلچسپی رکھنے والے اہلیت کے حامل 1574جائیدادوں کو پر کرنے کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں


اہلیت
تعلیمی قابلیت کے علاوہ امیدواروں کا عمر بھی اہمیت کی حامل ہے۔ عام اور ائی ڈبلیوایس زمرے میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ عمر درخواست گذاروں کی 21اکٹوبر 2019تک 18سے 20سال ہونی چاہئے

تحریری امتحان
تحریری امتحان میں حاصل نشانات کے مطابق انتخاب عمل میں ائے گا۔ امتحان کے لئے دو گھنٹوں کاوقت مقرر کیاگیا ہے۔

ائی او سی ایل کے ریفائنری‘ گوہاٹی‘ ڈیگبوئی‘ بون گیا گون(تمام تین آسام میں) برانوئی(بہار) وڈوڈرا(گجرات)‘ ہالدیہ (مغربی بنگال)‘ ماتھرا(یوپی) پانی پت(ہریانہ) اور پرادیپ (اڈیشہ) کے درخواستیں مطلوب ہیں۔

اپنی مرضی کی کسی بھی ریفائنری کے لئے درخواست فارم داخل کرسکے ہیں۔

ریفائنری یونٹ کے انتخاب کے لئے ان لائن درخواست داخل کرنے کے وقت موقع فراہم کیاجاتا ہے

مزیدتفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل ویب سائیڈ پر ربط قائم کریں

https://www.iocrefrecruit.in/iocrefrecruit/advert_pdf/Consolidated_6979.pdf