دبئی۔متحد ہ عرب امارات کے محکمہ ٹیلی فون اکسچینج نے جمعرات کے روز اعلان کیاکہ وہ ایپل کے نئے مصنوعات کی پیشکش کررہا ہے‘ جس میں ائی فون 11پرومیکس بھی شامل ہے جو ائی فون کا نیا ماڈل ہے‘
اس کے ساتھ دوہرے کیمرے کا ائی فون 11بھی پیش کیاجارہا ہے۔ نئے ائی فون کی پیشکش پر یو اے ای محکمہ ٹیلی فون اکسچینج کی پیشکش کیاہے دیکھیں۔
اس کے علاوہ اتصالات کی جانب سے ایپل واچ سیریز پانچ جو ہمیشہ ریٹانا کے ساتھ رہتا ہے‘ اور واچ ڈسپلے بھی ہمیشہ دستیاب رہتا ہے۔ ایپل مصنوعات کی نئی لائن میں ساوتویں جنریشن کا ائی پیڈ بھی شامل ہے‘
جو 20ستمبر2019کی صبح 8بجے سے اتصالات کے یواے ای بھر میں تمام اسٹورس پر دستیاب رہے گا۔
نئے ایپل مصنوعات کی خریدی یا تو اتصالات کی ویب سائیڈ یاپھر مائی یو اے ای اتصالات ایپ سے کی جاسکتی ہے
Apple fans in #Dubai line up early Friday morning to get the new #iPhone11, #iPhone11Pro, #iPhone11ProMax, #AppleWatch5 and #iPad in UAE today https://t.co/IhEf7Z7LYK
KT/Neeraj Murali pic.twitter.com/kZa03GhR7Q
— Khaleej Times (@khaleejtimes) September 20, 2019
اسمارٹ پئے کے ذریعہ بھی صارفین نیو ایپل آلات کی خریدی کرسکتے ہیں جس کے لئے وہ 12اور 18اور 24مہینوں کی آرام دہ ادائیگی مقرر ہے۔
اسمارٹ پے سے نئے ائی فون 11کی خریدی کرنے والوں کو اتصالات کی منفرد رکنیت مفت ملے گی جس کو کبھی بھی تبدیل کئے جانے والی اسکیمات کے تحت بنایاگیا ہے جو علاقے میں پہلی اس طرح کی اسکیم ہے۔
اتصالات کے صارفین کو چالیس فیصد ڈسکاونٹ کی سہولت او پی ٹی کے ذریعے خریدی سے ہوگا جو دوسرے ایپل آلہ خریدسکتے ہیں جس میں (ائی پیڈ‘ ایپل واچ‘ ائیرپوڈ یا ایک ائی فون) کے علاوہ نیا ائی فون 11کی کسی بھی خریدی پر یہ سہولت دستیاب رہے گی۔
اس کے علاوہ اتصالات صارفین کو (ایم سیم) ایپل واچ میں ملے گی‘ جو ائی فون 11‘ ائی واچ سے منسلک ہوگی جس کو کارگرد بنانے کے لئے 25درہم کی ادائیگی ہوگی۔
خاص طور پر اتصالات کی جانب سے صارفین کو چھ ماہ کا مفت رکنیت حاصل ہوجائے گی۔ اتصالات نے ائی فوی 11‘ ائی فون 11پرو‘ ائی فون 11پر و میکس‘ ایپل واچ سیریز 5اور نئے ائی پیڈ کا قبل از وقت ارڈر لینے کی شروعات 13ستمبر 2019سے ہی شروع کردی تھی