ابوظبی ۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ابوظبی نے 2019 ء کے دوران پٹرول اور گیس کے ذخائر دریافت کرنے کیلئے نئے لائسنس جاری کیے تھے ،جس کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ وہاں ذخائر گیس دریافت ہوئے ہیں۔