اترپردیش ٹیچر بھرتی کیس کی آج سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

   

اترپردیش ٹیچر بھرتی کیس کی آج سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی: آج ملک کی سب سے بڑی عدالت اترپردیش ٹیچر بھرتی معاملے کی سماعت کرے گی، یہ بہت اہم معاملہ ہے جو 79 ہزار ٹیچروں کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔

اترپردیش سرکار نے ان ٹیچروں کی بھرتی کےلیے انٹرویو لیا تھا مگر الہ باد ہائی کورٹ نے اس پر وقتی طور پر روک لگادی تھی۔

YouTube video

پھر اترپردیش کی حکومت نے الہ باد ہائی کورٹ کے سنگل بینچ فیصلہ کو چلینج کرتے ہوئے الہ باد ہائی کے بڑی بینچ میں چلینج کیا تھا مگر وہاں بھی انکو کچھ امید نظر نہ ائی اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے۔