اتنے حساس موضوع پر سب خاموش‘ ائی ٹی سل پرانے ویڈیوز کے سہارے مدافعت میں مصروف۔ ویڈیو

,

   

جو میڈیا پاکستان سے ڈیڈی‘ کبوتر کے آنے کی جانکاری دیتا ہے‘ عمران خان‘ شہباز شریف کی بیماریوں کی اطلاعات فراہم کرسکتاہے‘ پاکستان میں کرونا سے کیاصورتحال ہے اس کی تفصیلات بتاسکتا ہے

مگر سرحد پر چینی فوج کی بربریت اور ہمارے جوانوں کی شہادت پر تفصیلات بتانے سے قاصر ہے۔ایک غیر مسلم خاتون کا یہ ویڈیو ان دنوں کافی وائیرل ہورہا ہے۔

یوٹیوب پر چار دن قبل یہ ویڈیو پوسٹ کیاگیاتھا جس میں مذکورہ خاتون کسی ان لائن ایپ سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہی ہیں فی الحال ملک میں حکومت اور اس کی ناکام پالیسیوں کے خلاف بات کرنا ملک سے غداری قراردیاجارہا ہے

اس کے باوجود ہم یہ واضح طور پر کہیں گے کے صفورہ زرگر ہویاکسی اور کو جو یواے پی اے کے تحت گرفتار کیاگیا ہے وہ قابل مذمت ہے۔

سب سے بڑی بے شرمی کی بات تویہ ہے کہ وہ میڈیا جو پاکستان کی چھوٹی چھوٹی او رمعمولی خبروں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے وہ ہندوستان اور چین کے مابین سرحد پر چل رہی کشیدگی کے معاملے میں پوری طرح خاموش ہے۔ویڈیو ضرور دیکھیں

 

https://www.youtube.com/watch?v=gwvE07Q0Cvk