احتجاجیوں سے پرامن رہنے شاہی امام کی اپیل

,

   

٭ دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاج کرنے والوں سے اپیل کی ہیکہ وہ امن کو برقرار رکھیں اور تشدد کی سرگرمیوں میں ملوث نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اس قانون کے تحت پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے ہندوستان آنے والے غیرمسلم پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دی جائیگی۔ ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کا اس قانون سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔