احتجاج میں آر جے ڈی حامیوں کا بھینسوں کا استعمال

   

٭ پٹنہ : راشٹریہ جنتا دل کے حامیوں نے بھینسوں کو شاہراہوں کی ناکہ بندی کرنے اور سی اے اے مخالف احتجاجی مظاہروں میں ریاست بہار میں استعمال کیا جبکہ پارٹی نے بھارت بند کا اعلان کیا تھا۔سڑکوں کی نقل و حرکت متاثر ہوئی، کیونکہ آر جے ڈی کارکن ریلوے پٹریوں پر دھرنا دے رہے تھے تاکہ سی اے اے کے خلاف احتجاج کرسکیں۔