احمد پٹیل کے انتقال پر چیف منسٹر کے سی آر کا اظہار تعزیت

   

حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے کانگریس کے سینئرقائد احمد پٹیل کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میںچیف منسٹر کے سی آر نے احمد پٹیل کے ساتھ ان کے تعلقات کا تذکرہ کیا۔ کے سی آر نے احمد پٹیل کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت بھی کیا۔