اخروٹ کی ٹافی

   

اجزا: براؤن چینی اڑھائی کپ، ٹوٹے ہوئے اخروٹ کپ، مکھن ایک کھانے کا چمچ، کارن سیرپ ایک کھانے کا چمچ، دودھ 3/4 کپ، نمک ایک چٹکی
ترکیب :چینی مکھن کارن سیرپ دودھ اور نمک ملا کر پھینٹیں، ہلکی آنچ پر لکڑی کے چمچ سے چلائیں، اتار کر خوب پھینٹیں، اخروٹ اور چند قطرے ونیلا کے شامل کر کے اس وقت تک چمچ چلائیں جب تک دو بھرنہ ہو جائے، ٹرے میں ہلکا کا سا مکھن لگا کر یہ آمیزہ پھیلا دیں، ہلکا ٹھنڈا ہونے پر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں، دونوں طرف سے ٹھنڈا کر کے استعمال کریں۔