مہاراشٹر میں وزیر اعلیٰ کی کرسی کو لے گھمسان جاری ہے، اور چاہے بی جے سب کچھ ٹھیک کیوں ہی نہیں کہہ رہی ہو وہ مگر شیوسینا کی طرف سے زبان درازی جاری ہے۔
اسی بیچ مہاراشٹر کے مانخورد حلقہ سے رکن اسمبلی اور مہاراشٹر سماج وادی کے صدر نے کہا کہ میں ادھو جی کو کہنا چاہتا ہوں آپ حکومت کے سامنے گھٹنے مت ٹیکنا، اپنے والد کی وراثت کو باقی رکھنا، اور وزیر اعلیٰ ادھو جی کو بننا چاہیے، وہ جوان ہیں، ریاست کو ترقی کی راہ پر لے جا سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شرد پوار اور ادھو ٹھاکرے کو اگے بڑنا چاہیے، اور ریاست کی باگ ڈور ایک نوجوان کے ہاتھ میں دینا چاہیے، اور مودی صاحب کے غرور کو توڑ دینا چاہیے،