ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیزخرابی صحت کی بنا پر نجی کلینک منتقل

   

بیونس آئرس: ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز کو مبینہ طور پر صحت کی خرابی کے باعث نجی کلینک کے ایمرجنسی روم منتقل کردیا گیا ہے۔ فرنینڈز کو کمر کے نچلے حصے میں شدید درد کی وجہ سے معائنے کیلئے دارالحکومت بیونس آئرس کے ضلع ریکولیٹا کے نجی مرکز صحت منتقل کیا گیا ہے ۔پریذیڈنسی ہیلتھ یونٹ کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ فرنینڈز کو کمر کے نچلے حصے میں شدید درد کی وجہ سے معائنے کیئے دارالحکومت بیونس آئرس کے ضلع ریکولیٹا کے نجی مرکز صحت منتقل کیا گیا ہے ۔