اردغان۔گاشی ملاقات

   

استنبول : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان نے شمالی مقدونیہ کے اسپیکر آفریم گاشی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔انقرہ صدارتی سوشل کمپلیکس میں بند کمرے کی اس ملاقات میں ترکیہ قومی اسمبلی کے اسپیکر نعمان قورتولمش نے بھی شرکت کی۔بعد ازاں صدر اردغان نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم اونال اوست ال کے ساتھ ملاقات کی۔