اردو صحافت کے 200 سال

   

مغربی بنگال اردو اکیڈیمی کے جشن جام جہاں نما کی راست نشریات
حیدرآباد 26 مئی (سیاست نیوز) اردو صحافت کے 200 سال کی تکمیل پر اردو اکیڈیمی مغربی بنگال کی جانب سے جشن جام جہاں نما کے عنوان سے سیمینار اور دوسرے پروگرامس منعقد کئے جا رہے ہیں۔ ان پروگرامس کو فیس بک پر اور یو ٹیوب پر لائیو پیش کیا جائیگا ۔ ان کا مشاہدہ درج ذیل لنکس پر کیا جاسکتا ہے ۔
https:/youtu.be/cz5dUELzcFM
https://www.facebook.com/100061932527665 /videos/1229943064465164
https://www.facebook.com/WestBengalUrduAcademy