ارطغرل غازی|سیزن:1| ایپیسوڈ:7

,

   

ارطغرل غازی|سیزن:1| ایپیسوڈ:7

ارطغرل غازی اپنے والد سلیمان شاہ کے خیمہ میں حاضر ہوتے ہیں، اور نئی سرزمین ملنے کی خوشخبری دیتے ہیں۔

سلیمان شاہ نے کہا کہ اللہ نے میری دعا سن لی۔

ارطغرل نے کہا اسی کا شکر ہے کہ ہمیں سردی کے موسم کےلیے ایک ٹھکانہ مل گیا، مگر ہم کو جلد ہی روانہ ہونا ہوگا۔

سلیمان شاہ نے کہا کہ قائی قبیلہ تم پر بہت فخر کرے گا، ہمارے لوگ ہر مشکل سے نمٹنے کےلئے تیار ہیں۔

ارطغرل نے کہا کہ بابا آپ نے بالکل ٹھیک کہا۔

ارطغرل اس کامیابی پر اپنی ماں کا ہاتھ چومتا ہے۔

انکی ماں حائمہ خاتون نے کہا کہ اللہ تیرا بھلا کرے ارطغرل۔

پورا ایپیسوڈ دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

YouTube video