ارطغرل غازی|سیزن:1| ایپیسوڈ:8

   

ارطغرل غازی|سیزن:1| ایپیسوڈ:8

 

کاروتویگر سلیمان شاہ کے چھوٹے بیٹے کو گرفتار کرکے لے جاتا ہے، اور جیل کی تنہائی میں طرح طرح کے طعنے دیتا ہے، مگر وہ خدا کا بندہ صاف طور پر کہتا ہے مجھے تمہاری باتوں سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔

کاروتویگر کہتا ہے کتنا اچھا ہوا ہے اگر تمھارے باپ کو کچھ ہوجاۓ تو تم قبیلہ کے سردار بنو گےتو اور قبیلے کو تم جیسوں کی ضرورت ہے، سلیمان شاہ کے بیٹے نے اسکے جواب میں کہا کہ اگر میں قبیلہ کا سردار بنا تو تمہارے ٹکڑے ٹکڑے کرکے انہیں بھیڑوں کے اگے ڈال دوں گا۔

مکمل ایپیسوڈ دیکھنے کےلیے اس لنک پر کلک کریں

YouTube video