ارطغرل غازی| سیزن:1|ایپیسوڈ:10

   

ارطغرل غازی| سیزن:1|ایپیسوڈ:10

حائمہ خانم کی بڑی بہو اپنی ساس کے پاس جا کر کہتی ہے، کہ تم نے ان غداروں(مہمانوں) کو کیوں پناہ دیا ہوا ہے جو ہمارے جان کا خطرہ بنے ہوئے ہیں، انکو تو دھکے مار کر پہلے نکال دینا چاہیے تھا۔

حائمہ خانم نے کہا کہ اخر تمھاری جرات کیسے ہوئی میرے ساتھ اس طرح سے بات کرنے کی، چلے جاؤ فورا یہاں سے، نہیں سنا تم نے؟….

چند لوگ سلیمان شاہ کے کمرے میں بغیر اجازت داخل ہوتے ہیں، فوراً حائمہ خانم باہر آکر کہتی ہے تمھاری ہمت کیسے ہوئی اس طرح سے سردار کے کمرے میں گھسنے کی۔

کردغلو نے فورا کہا کہ ان لوگوں کو اپنے سردار سے ملنا ہے، کیا میں انہیں منع کردیتا؟

کردغلو قبیلہ کے سردار کے تخت پر جا کر بیٹھ جاتا ہے۔

حائمہ خانم نے کہا کہ میں تمھاری نیت جانتی ہوں، بہت جلد تمھارا برا انجام ہوگا۔

مکمل دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

YouTube video