ارطغرل غازی| سیزن:1| ایپیسوڈ:9

   

ارطغرل غازی| سیزن:1| ایپیسوڈ:9

قائی قبیلہ کے ایک قافلے پر حملہ ہوتا ہے، قافلے کے سب کے سب جوان مارے جاتے ہیں۔
قوم کا غدار کردغلو نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ بیٹھا تھا اسکے ایک ساتھی نے پوچھا سب مارے گئے؟ کردغلو نے کہا ہاں بدقسمتی سے سب کے سب مارے گئے۔ گندگو کے علاوہ سب مارے گئے اور حمزہ کو اس لیے زندہ چھوڑ دیا تاکہ وہ اس کا پیغام سلیمان شاہ تک پہنچا سکے۔
اسکے ایک ساتھی نے کہا ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سلیمان شاہ اسرورسوخ ختم ہو رہا ہے، سب کچھ تہس نہس ہو جائے کچھ نہیں بچے اگر اور اگر اس نے قیدیوں کو تو پھر ہم کیا کریں گے؟
تو کردغلو نے کہا کہ اب وہ انکار نہیں کرسکتا، وہ اپنے بیٹے کو کیا مرنے کےلیے چھوڑے گا؟
اسکے ساتھی نے کہا اگر اس نے کاراتویگر پر حملہ کیا تو ہمارے لیے مشکل ہوجاۓ گی۔
کردغلو نے کہا سلیمان شاہ ایسا نہیں کریں گے وہ اپنی جان کو خطرے میں ڈال دیں گے، اور کاراتویگر ان دونوں کو زندہ نہیں چھوڑے گا۔
پورا ایپیسوڈ دیکھنے کےلیے اس پر کلک کریں
https://youtu.be/nnbmRYRoY_M