اسرائیلی سفارتکار کوچھرا گھونپ دیاگیا

   

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک شخص نے اسرائیلی سفارت کار کو چھری کے وار سے زخمی کردیا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے اس حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ متاثرہ شخص کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
چین ، افغانستان زلزلہ متاثرین کی مزید امداد کیلئے تیار
کابل: کابل میں چین کے سفیر ڑاو¿ ڑینگ، ملک کی نائب وزیر خارجہ الحاج شیر محمد عباس ستانکزئی کو چین کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے ہرات اور بادغیس کے زلزلہ متاثرین کے لیے تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔ اس ملاقات میں ڑاو¿ نے مذکورہ واقعہ کے متاثرین کے ساتھ اظہار تعزیت کیا اور بتایا کہ وہ زلزلہ سے متاثرہ علاقہ میں دیگر ضروری امداد کی تیاری میں مصروف ہیں۔اس کے ساتھ ہی نائب وزیر خارجہ الحاج شیر محمد عباس ستانکزئی نے دوسرے فریق کی ہمدردی اور مدد پر شکریہ ادا کیا اور مذکورہ واقعہ سے متعلق ضروری معلومات سے آگاہ کیا۔