تل ابیب۔ مذکورہ اسرائیل فوج نے ایران کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے تجزیہ او رخفیہ اڈہ قائم کیا ہے‘ بالخصوص نیو کلیئر پاؤر سے متعلق‘ دی والا نیوز ویب سائیڈ نے ہفتہ کے روز یہ جانکاری دی ہے۔
اسرائیل کے انٹلیجنس افسران کی نہایت خفیہ اڈہ کا اجتماع اور تجزیہ حالیہ دنوں میں شروع کیاگیاہے جو بین الضابطہ ذہانت میں اصلاحات کانتیجہ ہے۔
نیوز ویب سائیڈ نے بتایاکہ وہ تہران کی جانب سے مبینہ طور پر ایٹمی پروگرام کو چھپانے کے خفیہ اقدامات کی شناخت اور تجزیہ کرتے ہیں۔
والا نے اسرائیل کے اعلی عہدے پر فائز آرمی افیسر کے حوالے سے کہاکہ اسرائیل نے ایران کے نیوکلیئر پروگرام کے متعلق بہت ساری جانکاری جمع کی ہے اور اشارہ کیاکہ مصنوعی ذہانت اور جدید ٹکنالوجی کے استعمال کرتے ہوئے مذکورہ اڈہ کے عہدیداروں نے یہ اکٹھا او رتجزیہ کیاہے۔
اس نیوز ویب سائیڈ کا کہنا ہے کہ مذکورہ اڈہ سیریا میں ایرانی فوج کی موجودگی کی شناخت میں بھی اہم رول ادا کیاہے اور موافق ایرین مصلح تنصیبات کو ناکام بنایاہے