اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میںیاسر عرفات کی یادگار توڑ دی

   

غزہ : اسرائیلی فون نے فلسطینی مرحوم رہنما یاسر عرفات سے بھی خوف میں مبتلا ہوگئی ۔ عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے مرحوم فلسطینی رہنمایا یاسر عرفات کی یادگار توڑ دی ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ کنارے میں طولکرم پناہ گزین کیمپ کے قریب یاسر عرفات کی یادگار اسرائلی فوج نے بلڈور کی ۔ واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملہ 40روز سے مسلسل جاری ہے ۔