تل ابیب : اسرائیل مزید 25 ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارے امریکہ سے خریدے گا۔ اسرائیلی وزارتِ دفاع نے امریکہ سے مزید جنگی طیارے خریدنے کی تصدیق کر دی ہے۔ اسرائیلی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ اضافی طیاروں سے اسرائیلی فضائیہ میں 75 ایف 35 طیارے ہو جائیں گے۔