اسرائیل میں قدیم مسجد دریافت

   

رباط (اسرائیل)، 18 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ نے آج کہا کہ انھوں نے ملک کے جنوب میں ساتویں و آٹھویں صدی عیسوی کی نادر قدیم دیہی مسجد کی باقیات کا پتہ چلایا ہے۔ ہوا کیلئے کھلی جگہ کے ساتھ مستطیل نما مسجد میں محراب مکہ مکرمہ کے رخ پر ہے۔