اسرو کے سربراہ کو کلام ایوارڈ

   

چینائی15 اگست (یو این آئی) ٹاملناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے آج ڈاکٹر وی نارائنن، چیئرمین، انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) اور سکریٹری، خلائی محکمہ کو اسپیڈیکس اور نثار مشنوں اور حالیہ کامیاب ’آپریشن سندور‘ کی کامیابی کیلئے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایوارڈ سے نوازا، جو سابق صدر کے نام سے موسوم ہے۔