اسلاموفوبیا کے نام پر انتشار ، حجاب کا بطور ہتھیار استعمال

   

Ferty9 Clinic

اقوام متحدہ 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس سے خطاب کے دوران کہاکہ عالمگیر سطح پر اسلاموفوبیا کے نام پر انتشار پھیلایا جارہا ہے اور حجاب کو بطور ہتھیار استعمال کیا جارہا ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ 9/11 کے بعد اِس رجحان کا آغاز مغربی ممالک کے قائدین کی جانب سے اسلام کو دہشت گردی کے مماثل قرار دینے کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے۔