حیدرآباد16 فروری(سیاست نیوز) الیکٹورل بانڈ سے سیاسی پارٹیوںکو فنڈس کے حصول میں آسانی تھی لیکن سپریم کورٹ نے الیکشن بانڈس سسٹم کو کالعدم کردیا ہے۔ حالیہ اسمبلی انتخابات سے قبل تلنگانہ میں الیکٹورل بانڈ کی خریدی دیکھی گئی ۔ مختلف سیاسی پارٹیوں کو ڈونیشن دینے تقریباً 300 کروڑ کے بانڈس خریدے گئے۔1