٭ الیکشن کمیشن (ای سی) نے اسمبلی چناؤ والے مہاراشٹرا کے حلقہ قلابہ میں 78,70,000 لاکھ روپئے کی غیرمحسوب نقدی جمعہ کو ضبط کی ہے۔ ای سی نے اسی حلقہ سے جمعرات کو پانچ افراد کے قبضے سے 2.19 کروڑ روپئے بھی ضبط کئے تھے۔ چند روز قبل زائد از 1 کروڑ روپئے نقدی ای سی اور پولیس نے چند روز قبل پچپاؤلی اوور برج اور ناگپور ریلوے اسٹیشن کے قریب دو گاڑیوں سے بھی ضبط کی تھی۔