اسمبلی کے قریب ایک شخص کا اقدام خودسوزی

,

   

حیدرآباد : اسمبلی کے قریب ہائی سکیورٹی زون میں رویندرا بھارتی کے قریب آج اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک خانگی سکیورٹی گارڈ نے بیروزگار سے تنگ آکر خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگالی ۔ بتایا جاتا ہے کہ محبوب نگر کا 57 سالہ این ناگولواسمبلی سیشن جاری رہنے کے دوران اچانک رویندرا بھارتی کے پاس پہونچ کر خود پر پٹرول چھڑک اقدام خودسوزی کی جسے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔