اعظم خان کو 2019نفرت انگیز تقریر معاملے میں سزا سنائی گئی

,

   

سزا3بجے شام کے وقت سنائی گئی ہے
رام پور۔ سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو 2019نفرت انگیز تقریر معاملے میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں عدالتی تحویل میں لے کر جمعرات کے روز 3بجے شام کویہ سزا سنائی گئی ہے۔

چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ‘ اور ائی اے ایس اؤنجانیا کمار سنگھ اور اس وقت کے ضلع مجسٹریٹ کے خلاف مبینہ اشتعال انگیز تبصرے پر اعظم خان کے خلاف 9اپریل2019کے روز رام پور میں ملک کوتوالی پرائی پی سی کی دفعات153اے‘505-1کے علاوہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1951کے تحت مقدمہ درج کیاگیاتھا۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے