افتتاح کے بعد معظم جاہی مارکٹ کی دیواروں سے پانی ٹپکنا شروع ہوگیاہے۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

مذکورہ تاریخی معظم جاہی مارکٹ جس کی تزین نو اور آہک پاشی کے بعد کئے گئے افتتاح کے پھول بھی نہیں مرجھائے ہیں اور دو روز قبل اس کا افتتاح عمل میں آیاہے۔

مگر پندرہ کروڑ کی لاگت کے بعد بھی ”حیدرآباد نگینہ‘ اندر مٹی اوپر چونا“ کے مماثل کام کیاگیاہے جس کی وجہہ سے یہاں پر دیواروں سے پانی ٹپک رہا ہے۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ

YouTube video