26کابل ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ میں سیکورٹی فورسیز کے فضائی حملوں میں کم سے کم سولہ طالبانی انتہاپسند مارے گئے۔ فوج کے شمالی سیکٹر کے ترجمان محمد حنیف رضائی نے اتوار کو بتایا کہ فوج کے ذریعہ بلخ صوبہ میں سنیچر کو طالبان انتہاپسندوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کئے گئے ۔