افغانستان کو سوپر اوور میں شکست

   

بنگلورو : ہندوستان نے افغانستان کو ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز میں آج یہاں 3-0 سے شکست دیدی ۔ آج کے میچ کا فیصلہ ایک نہیں بلکہ دو سوپر اوور کے بعد سامنے آیا ۔ ٹاس جیت کر میزبانوں نے 212/4 بنائے جس میں روہت شرما کی سنچری شامل ہے ۔ مہمانوں نے 212/6 اسکور کئے ۔ پہلا سوپر اوور ٹائی ہوا اور دوسرا انڈیا نے جیتا ۔