افغانی صدر اشرف غنی کا جوبائیڈن سے فون پر رابطہ

   

Ferty9 Clinic

کابل : افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی صدر جوبائیڈن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔افغان صدر کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن سے افغانستان سے ایکی فوج کے انخلاء پر بات ہوئی، اسلامی جمہوریہ افغانستان امریکی صدر کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔ اشرف غنی نے کہا کہ امریکی فوج کے انخلاء میں امریکی پارٹنرز کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ امن عمل کیلئے امریکہ ،نیٹو پارٹنرز کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔، افغان فوج اپنے عوام ،ملک کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔