اقوام متحدہ عہدیدار کا غیر معلنہ دورہ غزہ

   

غزہ : اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ ٹور وینسلینڈ فلسطین کے علاقے غزہ پہنچ گئے۔ انہوں نے غزہ کا یہ دورام غرب اردن سے کیا ، جہاں وہ شمالی غزہ کی گزرگاہ سے داخل ہوئے۔ وہ بیت حانون کی گزرگاہ سے غزہ داخل ہوئے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے امن مندوب کا غزہ کی پٹی کا یہ غیرعلانیہ دورہ ہے۔ اپنے دوران کے دوران انہوں نے غزہ میں اسرائیلی بم باری سے ہونے والی تباہی کا معاینہ کیا۔