اللہ کے فضل سے انڈونیشیا میں کورونا وائرس کا کوئی کیس نہیں

,

   

٭٭ انڈونیشیا کے وزیر صحت نے کہا کہ ان کے ملک میں کورونا وائرس کا کوئی کیس نہیں آیا ہے ۔ یہ اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے کہ انڈونیشیا اس وائرس سے پاک ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ 134 افراد کے تعلق سے شبہ کیا گیا تھا کہ یہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہیں ۔ معائنہ کے بعد ان کے ٹسٹ نیگٹیو نکلے ۔ تاہم بعض انڈونیشیائی بیرون ملک مقیم شہریوں کا ٹسٹ پازٹیو پایا گیا ہے ۔