الیکشن کمشنرس سلیکشن کمیٹی پر عرضی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: کانگریس لیڈر ڈاکٹر جئے ٹھاکر نے آج سپریم کورٹ سے رجوع ہوکر استدعا کی ہیکہ الیکشن کمشنرس سلیکشن کمیٹی میں چیف جسٹس آف انڈیا کو بھی شامل رکھا جائے۔ حکومت ہند الیکشن کے آزادانہ اور شفاف سسٹم پر عمل کرنے والی ہے۔ اس ضمن میں قانون بنایا گیا ہے۔ تاہم سلیکشن کے پینل سے سی جے آئی کو دانستہ طور پر خارج رکھا گیا ہے جو منصفانہ سلیکشن کیلئے ٹھیک نہیں۔