امارات میں مقیم افغانوں کا امریکہ منتقلی روکنے کیخلاف مظاہرہ

   

ابوظہبی : سینکڑوں افغانوں نے متحدہ عرب امارات میں ایک انوکھا مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہیکہ انہیں آزادی دی جائے اور زندگی ایک بار پھر شروع کرنے کیلئے امریکہ بھیجا جائے۔میڈیا کے مطابق گذشتہ برس امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے بعد ہزاروں افغانوں کو امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی طرف سے خلیجی عرب ریاست بھیجا گیا تھا۔سینکڑوں افغانوں نے متحدہ عرب امارات میں ایک انوکھا مظاہرہ کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں آزادی دی جائے اور زندگی ایک بار پھر شروع کرنے کے لیے امریکہ بھیجا جائے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق گذشتہ برس امریکہ کے افغانستان سے انخلا کے بعد ہزاروں افغانوں کو امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی طرف سے خلیجی عرب ریاست بھیجا گیا تھا۔