امام حرم شیخ مہر کا کچھ عملی مشورہ

,

   

انہوں نے کہاکہ

رمضان کے آخری دس دنوں کا ائیڈیا

اول۔ رمضان کے آخری دس دنوں میں ایک روپئے اگر ہر رات خیرت میں دیاجائے تو اگر یہ لیلتہ القدر میں آتا ہے تو یہ خیر ات ہر روز کی 84سال تک کے لئے کا رآمد ہوجائے گی

دوم۔ہر رات دورکعت نماز کی ادائی۔اگر لیلتہ القدر ہوتی ہے ہر روز کی یہ نماز 84سال کی ہوجائے گی

سوم۔ ہر رات میں تین مرتبہ سورہ اخلاق کی تلاوت‘ لیلتہ القدر ملتی ہے تو ہر روز 84سال تک کے لئے آپ نے قرآن کی مکمل تلاوت کے مماثل ہوگا۔

پھر انہو ں نے کہاکہ اس کو اتنا پھیلاؤ کے لئے یہ آپ کی بہتری کا سبب بنے۔ اللہ ہمیں فاتح بنائے‘ انشاء اللہ‘ امین