امبانی فیملی ایشیاء کی دوسرے مالدار ترین خاندان سے 12 ارب ڈالر زیادہ دولتمند

,

   

* امبانی فیملی 50.4 ارب امریکی ڈالر کی دولت کے ساتھ بلومبرگ کی فہرست میں ایشیاء کے 20 دولتمند ترین خاندانوں میں پہلا مقام حاصل کرچکی ہے ۔ ہانگ کانگ کی کواک فیملی 38 ارب امریکی ڈالرس کے ساتھ دوسرے مقام پر رہی ۔ اس فہرست میں شاہ پور جی پلون جی مستری،ہندوجا فیملی بھی شامل ہیں۔