امداد کے اعلان کے بعد۔شہر کے مختلف مراکز پر عوام قطار میں کھڑی ہے۔

,

   

Ferty9 Clinic

بارش متاثرین کو امداد حاصل کرنے کے لئے می سیو سنٹر سے رجوع ہونے کے متعلق ریاستی وزیر بلدی نظم ونسق کے اعلان کے بعد شہر کے مختلف مراکز پر عوام کی بھیڑ دیکھنے کو مل رہی ہے۔

می سیو مراکز پر زائد رقومات بھی چارج کرنے کا بھی عوام نے لگایاالزام۔

لوگوں نے حکومت سے استفسار کیاکہ دو سو روپئے ہی صحیح مگر راست اکاونٹس میں جمع کردائے جاتے تو بہتر ہوتا۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ

YouTube video