امریکہ بیس بال ٹیم کے مسلم کھلاڑی کی فرخدالی۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

یہ شخص ایک ریسٹورنٹ کو گایا اور عقب کی کھڑکی سے وہاں پر کام کرنے والے غریب ورکرس کو بلایاجوڈشوں کی صفائی کررہے تھے اور انہیں فی کس 10,000ڈالرس بطور عطیہ دیا۔ یہ کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ کی بیس بال ٹیم کا مسلم کھلاڑی ہے۔

ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے۔

آپ بھی اس ویڈیو کو دیکھی

YouTube video