امریکہ میں انتقال

,

   

حیدرآباد۔23اکتوبر(راست ) محترمہ مہر رحیم زوجہ جناب رحیم سید کا امریکہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 23 اکٹوبر کو آدمس سنٹر اِسٹرلنگ‘ ورجینیا میں ادا کی گئی۔ مرحومہ روبینہ ماجد‘ طارق سید‘فاروق سید اور آر سید کی والدہ تھیں ۔