امریکہ میں انتقال

   

حیدرآباد۔ 20 جولائی (راست) جناب رحیم سید ریٹائرڈ ڈیویژنل آرکیٹیکٹ جموں و کشمیر کا 94 سال کی عمر میں ورجینیا کے آلڈی میں انتقال ہوگیا۔ وہ مسجد عالم گیر شانتی نگر کی کمیٹی سے وابستہ رہے۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں۔ تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9885553274 اور 7034084921 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔