واشنگٹن۔ کنیا کے پناہ گزین کیمپ میں زندگی گذار نے بعد 23سالہ الہام عمر جمعرات کے روز امریکی کانگریس حجاب پہننے والے پہلے رکن بن گئیں۔قواعد میں تبدیلی لائی گئی تاکہ قرآن پر ایک مسلمانوں کو حلف لانا تھا ‘ او رایوان میں اپنا سرڈھانک کر مذہبی روایتوں کی تکمیل کرنے کی تھی۔
چیمبر میں کسی بھی قسم کے سر ڈھانکنے والے کپڑے کا استعمال پر امتناع کے 181سال ہوگئے تھے۔انہوں نے پچھلے نومبر کے روز کئے گئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ ’’ کسی نے میرے سر پر اسکار ف نہیں رکھا وہ صرف میں تھی جس نے اس کا انتخاب کیا۔
یہ میری چوائیس ہے‘ پہلی ترمیم میں اس ایک کی حفاظت کی جائے گی۔ یہ آخری امتناع نہیں ہوگا ‘ جس کو میں ہٹانے کے لئے کام کررہی ہوں‘‘۔ ڈیموکریٹ کی عمر 116ویں کانگریس کی تازہ ترین حلف لینے والوں کا حصہ تھی ۔
ایوان میں اب 102عورتوں کا ریکارڈ ہے اور اس میں مسلمانوں ‘ لاتینی ‘ پڑوسی امریکی اور افریقی امریکن کی ایک نئی نسل ہے ‘ جو امریکی آبادی کے قریب ہے اور ڈونالڈ ٹرمپ کی تقسیم والی حکومت کے مقابل صف آرا ہورہے ہیں۔
مگر ریپلکن کی طرف ایوان میں اب بھی سفید فام مردوں کی اکثریت دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بڑی آسانی کے ساتھ پیلوسی نے ایوان کے اسپیکر کے عہدے پر اپنا قبضہ جمالیاہے جس کی وجہہ سے وہ امریکی سیاست کی دوبارہ سے طاقت وار ترین خاتون بن گئیں