امریکی صدارت کیلئے جوبائیڈن کو پیلوسی کی حمایت

,

   

٭ امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے سابق نائب صدر جوبائیڈن کو 2020 ء کی صدارتی دوڑ کیلئے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار کے طورپر تائید کی ہے ۔ پیلوسی نے کہاکہ موجودہ طورپر ہمیں کورونا وائرس کا سامنا ہے اور بائیڈن اس بحران میں اپنی واجبی دلائل کے ساتھ آواز اُٹھاتے ہوئے ہمارے لئے راستہ ہموار کررہے ہیں ۔ اُنھیں پتہ ہے کہ کام کس طرح کیا جائے اور کس طرح کرایا جائے ۔