امریکی ریاست ایلانوئس میں رولنگ میڈوس کا مسجد کا یہ ویڈیو ہے جہاں پر امریکی پڑوسیوں کو مدعو کیاگیاتھا
جو امریکی مسجد میں ائے تھے ان میں سے بیشتر نے اس طریقے کو مذہبی روداری کے فروغ میں ایک بہترین قدم قراردیا۔
بعض نے کہاکہ دنیاکے ہر موسم میں اگر کوئی امن وسکون کی جگہ ہے تو وہ مسجد ہے۔
بعض نے اسلامی تعلیما ت سے متاثر ہونے کی بات کہی۔
اس موقع پر امریکی مہمانوں میں قران شریف کے انگریزی ترجمہ کے نسخہ بھی حوالے کئے گئے اور اسلامی کیلی گرافی کے فن سے بھی انہیں واقف کروایا گیا ہے۔
پیش ہے اس ضمن میں یہ ویڈیو ضرور دیکھیں