نئی دہلی: بالی ووڈ میگااسٹار امیتابھ بچن نے بہار میں سیلاب زدہ علاقہ کے لئے 51لاکھ روپے کا امداد پیش کی ہے۔ انہوں نے یہ رقم چیف منسٹر ریلیف فنڈ جمع کروائی۔ امیتابھ بچن نے بہار چیف منسٹر نتیش کمار کو ایک مکتوب بھی لکھا جس میں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ خاندان سے اظہاریگانگت کیا۔ انہوں نے وزیر اعلی نتیش کمار کو لکھے گئے خط میں کہا کہ بہار کے اس آفات سماوی پر بہت تکلیف ہوئی ہے۔
@SrBachchan Sir
Respect and Proud of you Sir
👏👏👏👏👏👏Amitabh Bachchan donates Rs 51 lakh to Chief Minister's Relief Fund for Bihar floods – Movies News https://t.co/lPtsHnIjhE
— EF❤️Ashok Mistry™️ (@ashokmistry4545) October 9, 2019
No one has ever become poor by giving
Anne Frank’s DiaryLots of people just talk about problems but @SrBachchan Ji lives by an example. Giving gives happiness. Thanks for teaching us the importance of giving and making a difference
Giving 51 Lakh Rs to the ppl of Bihar. pic.twitter.com/dBHjt7lGsR
— Jasmine Jani ❤️EF (@JaniJasmine) October 9, 2019
جو لوگ اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں ان سے میں اظہار یگانگت کرتا ہوں۔“ واضح رہے کہ بہار کے مختلف شہر جس میں بہار کا دارالحکومت پٹنہ بھی شامل ہیں بارش سے بہت متاثر ہوئے ہیں۔ اس میں تقریبا 70افراد کی موت ہوئی ہے اور سینکڑوں افراد گمشدہ ہے۔